میان خانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چہار مصرعی بندوں پر مشتمل ترکی کے ایک گیت (شرقی) کا تیسرا بند جو نہایت اثر انگیز خیال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چہار مصرعی بندوں پر مشتمل ترکی کے ایک گیت (شرقی) کا تیسرا بند جو نہایت اثر انگیز خیال کیا جاتا ہے۔